. ویلنٹائن ڈے اور اسلام
بیشک جو لوگ اس بات کو پسند کرتے ہیں کہ مسلمانوں میں بے حیائی پھیلے ان کے لئے دنیا اور آخرت میں دردناک عذاب ہے، اور اللہ (ایسے لوگوں کے عزائم کو) جانتا ہے اور تم نہیں جانتے
سورہ النور سورہ 24 آیت 19
ویلنٹائن ڈے پر اپنے اپنے نا محرم ویلنٹائن کے لیے گفٹس خریدنا فضول خرچی ہی تو ہے کچھ حاصل نہیں کیونکہ دونوں ہی نہیں جانتے نکاح کے بندھن میں بندھے گے یا نہیں
بیشک فضول خرچی کرنے والے شیطان کے بھائی ہیں، اور شیطان اپنے رب کا بڑا ہی ناشکرا ہے
سورہ 17 سورہ بنی اسرائیل آیت 19
Please Share your Comment Below